important urdu essays for class 10. advantages of science in urdu.advantages of science and technology Technology can be defined as science applied to practical purposes. We get up in the morning from the ringing of our alarm clocks and go to bed at night after switching our lights off. Advantages and disadvantages of modern technology. The discovery of mechanization, better seeds, better techniques of irrigation and pest control, has worked to increase productivity levels on farms. Science and Technology is a double edge sword it cuts both ways depending on how it is used science and technology can make or destroy us. It is essential that we must know and understand its advantages and disadvantages. They are closely linked aspects of society and the studies and developments in both of science and technology are essential for the overall progress of society. Technology help human to create tools that simplify their lives. Essay on Science and Technology: Science and technology are important parts of our day to day life. Advances in science and technological advances have generated a series of benefits in improving the quality of life of humanity, processes have been transformed and changed by changing global processes, as science generates new knowledge such as Technology in order to achieve specific objectives or problems in society. But, just like a coin the technology also has two faces. science ki ahmiyat essay in urdu. Science plays a big role in our life and there are many advantages of it such as-Better transport-with the increase in science and its technology there have been many things that are being manufactured.In earlier days transportation was a problem but today because of various discoveries and improvements in the technologies transportation has become very simple and easy. All these luxuries that we are able to afford are a resultant of science and technology. For reading the 500 words essay on technology … Advantages of Science and Technology. The fourth industrial revolution, characterized by the influx of biological, physical and digital technologies, rep… موجودہ زمانہ سائنس کا دور ہے اور زندگی میں ماشین کو بڑا دخل حاصل ہے۔سائنس کی ایجادات نے زندگی کو آرام دہ اور سہل بنا دیا ہے۔تہذیب نے دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کی ہے۔بین الاقوامی رابطہ بہت بڑھ گیا ہے۔ اس میل جول سے ایک نئی دنیا وجود میں آئے گی اور بنی نوح انسان ایک ہی حکومت کے تحت بھائی بھائی بن کر رہیں گے۔انجمن اقوام متحدہ کے ساتھ انسانیت کی امیدیں وابستہ ہیں۔, سائنس نے زندگی کے ہر شعبے میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے۔مثال کے طور پر آمدورفت اور بار بربادی کے وسائل کو لیجئے۔بھاپ کے انجن کی ایجاد سے ریلوے گاڑی وجود میں آئی اور دخانی جہاز سمندر کی سطح پر چلنے لگے۔اس سے زمینی اور سمندری سفر آسان، تیز اور بے خطر ہو گیا۔قدیم زمانے میں ایک ہزار میل کی مسافت طے کرنے میں مہینے صرف ہوجاتے تھے۔آج یہ گاڑی سے تین چار دن کا سفر ہے اور ہوائی جہاز سے صرف 3 گھنٹے کا۔, اس کے علاوہ پرانے زمانے میں سفر کرنا خطرے سے خالی نہ تھا۔ہوائی جہاز نے تو اور بھی غضب ڈھایا ہے یہ بڑی تیز رفتاری کے ساتھ پہاڑوں، دریاؤں اور سمندروں کے اوپر سے گزر جاتا ہے۔کوئی مشکل اس کی راہ میں حائل نہیں ہو سکتی۔اب آپ صبح کا کھانا ہندوستان یا پاکستان میں کھا کر ہوائی جہاز پر سوار ہوجائیں تو رات کا کھانا امریکہ میں کھا سکتے ہیں۔آپ دنیا میں کسی نعمت کا نام لیں تو وہ تازہ بتازہ آپ کو گھر بیٹھے مل جائے گی۔ہزاروں میلوں سے ایک ملک کی چیزیں دوسرے ملک میں پہنچ رہی ہیں۔اب ہر ملک میں ریل گاڑیوں، بسوں، گاڑیوں، کاروں کا تانتا بندھا رہتا ہے جابجا سڑکوں اور ریلوے کا جال بچھا ہوا ہے۔, سائیکل بھی ایک عجیب مگر سستی اور مفید ایجاد ہے۔گاؤں گاؤں میں سائیکل دوڑتے دکھائی دیتے ہیں اس سے گھوڑوں اور بیل گاڑیوں کا کام لیا جا رہا ہے۔اس پر دو دو تین تین سواریاں بیٹھ جاتی ہیں۔دو دو تین تین من بوجھ لاد دیا جاتا ہے۔پھر ترا یہ کہ یہ لوہے کا گھوڑا نہ کھاتا ہے نہ پیتا ہے۔اسے نہ پٹرول کی ضرورت ہے نہ بھاپ بجلی کی۔پاؤں ہلانے کی دیر ہے، یہ جا وہ جا نظروں سے غائب ہو جاتا ہے۔کیا شہر اور کیا گاؤں سب جگہ غریب لوگ اور متوسط طبقہ کے افراد اسی گھوڑے کی سواری کرتے ہیں۔اسے کسی اصطبل کی ضرورت نہیں۔نیچے رکھو، چھت پر چڑھا دو یا جہاں چاہو لے جاؤ۔, ایک اور حیرت انگیز ایجاد ٹیلیفون ہے۔اس پر آپ کسی دوست یا رشتہ دار سے باتیں کر سکتے ہیں جو ہزاروں میل دور رہتا ہے۔ریڈیو ایک اور قابل ذکر ایجاد ہے اس کے فیض سے آپ دنیا کے گوشے گوشے سے لوگوں کی تقریریں یا گانے وغیرہ سن سکتے ہیں۔ٹیلی ویژن اس کو بھی مات کر گئی ہے۔اس کے طفیل گھر بیٹھے اور دور دراز کی تقریریں اور گانے وغیرہ سن اور دیکھ سکتے ہیں۔درحقیقت آج کی دنیا میں فاصلہ مٹ گیا ہے یا یوں کہیے کہ دنیا سمٹ گئی ہے اور اس کا کوئی گوشہ انسانی رسائی سے باہر نہیں رہا۔, دوربین بھی کمال کا آلہ ہے اس سے لاکھوں میل دور کے ستاروں کو بھی ہم دیکھ سکتے ہیں۔ یہ جہاز دانوں، فوجیوں اور منجموں کے لیے بڑی کام کی چیز ہے۔خردبین ایک اور فائدہ مند ایجاد ہے اس کی مدد سے ہم نہایت چھوٹی چھوٹی چیزیں دیکھ سکتے ہیں جو ہمیں آنکھوں سے نظر نہیں آتیں۔یہ ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کے لیے بڑی مفید اور کار آمد ہے۔ایکسرے بھی ایک عجیب چیز ہے۔اس سے طبی دنیا میں ایک انقلاب پیدا ہو گیا ہے۔اس کی مدد سے ہم جسم کے اندر کی بیماریوں کا علاج کرتے ہیں۔اگر کسی کے جسم میں سوئی چبھ کر بہت اندر چلی جائے تو وہ بھی ایکسرے سے نظر آجائے گی اور آپریشن سے نکال دی جائے گی۔, سائنس نے بیماریوں کے قلع قمع کرنے اور لوگوں کے دکھ دور کرنے میں بڑا کام کیا ہے۔ہیضہ، پلیگ، موسمی بہار، چیچک وغیرہ جب وبا بن کر پھیرتے تھے تو ہزاروں لاکھوں انسان لقمہ اجل بن جاتے تھے۔آج سائنس کی برکت سے یہ وبائیں کافور ہوگئیں ہیں اور اگر رونما بھی ہوتی ہیں تو فوراً ان پر قابو پا لیا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اموات انسانی کی شرح کم ہوگئی ہے اور انسان کی اوسط عمر بڑھ گئی ہے۔, سائنس نے انسان کو تفریح طبع کے سامان بھی کثرت سے میسر کیے ہیں۔سینما ایک سستہ اور عام دل لگی کا وسیلہ ہے۔غریب لوگ بھی اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور امیر بھی۔اس سے تعلیم بچگاں میں بھی مدد ملتی ہے۔ریفریجیٹر بھی کمال کی ایجاد ہے۔اس سے گوشت، انڈے، پھل، سبزی وغیرہ کئی دن تک باسی نہیں ہوتے نہ ہی سڑتے گلتے ہیں اور تازہ بتازہ رہتے ہیں۔گرمی کے موسم میں اس سے 24 گھنٹے ٹھنڈا پانی حاصل کر سکتے ہیں۔دوائیاں بھی ان میں رکھی جاتی ہیں جو مہینوں خراب نہیں ہوتیں۔, اب ایک اور عقل کو دنگ کرنے والی ایجاد ہوئی ہے۔وہ ہے خلائی جہاز اور راکیٹ۔خلائی جہاز میں بیٹھ کر امریکہ کے خلاباز چاند کی بھی سیر کر آے ہیں جو یہاں سے ڈھائی لاکھ میل دور ہے۔تاریخ عالم میں انسان نے پہلی بار چاند کی سرزمین پر قدم رکھا ہے۔ان ایجادو‌ں کی کوئی انتہاء نہیں ایک سے بڑھ چڑھ کر ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج سائنس نے دنیا بھر میں ایک انقلاب برپا کردیا ہے۔اور دن بدن اس میدان میں ترقی ہوتی جارہی ہے۔. Technological advancement in the modern life has provided us lots of remarkable insights all over the world. Read this Article To Know about Importance of Science In our Daily Life. Nowadays, when the rapidness of development and research is so impressive, it is easy to think about the advantages of modern technology. It can be a boon or a bane. The vast improvements made in the field of medicine have served to lengthen our life expectancy and to reduce the rate of infant mortality. Advantages of Science. Science and Technology Essay 6 (400 words) Science and technology plays vital role in the modern life and profoundly influenced the course of human civilization. Before understanding the importance of science and technology, it is important for us to understand that science and technology are closely associated with our lives. Nevertheless some people argue that science can destroy mankind.

Vienna Sausage Ramen, Um Renegade Classic Price In Hyderabad, Slow Cooked Beef Cheeks In Guinness, Watermelon Ice Cream, Corning Cable Systems Lanscape, Hippocampus Function Psychology, Pavane For A Dead Princess Violin, Green Hope Band Calendar, Growing Lemon Trees In Central Texas, Hwy 55 Idaho Accident Today, On The Fence In A Sentence, Artificial Intelligence: A Modern Approach Amazon, Where To Get Milk Thistle In Kumasi, Mud Meaning In Telugu, Locked Out Of Apartment Deadbolt, Diy Couch Cover For Dogs, Lenin Selected Works In Three Volumes, Linking Verbs Worksheet, Bells Of Steel Belt Squat Uk, Decision-making Skills Examples, All-clad Hard Anodized, High Backed Winged Leather Chairs, When Was The Miasma Theory Created, Sparkling Ice Nutrition Facts Sodium, Boost Coupons Online, Willow Tree Meaning In Urdu, The Rose Lounge The Woodlands, Types Of Interjection, Computational Optimization And Applications, Lit Past Participle French, Django Minor Swing Chords, Types Of Cable Modems, Wmf Profi Plus Spider Strainer 14", 2006 Bajaj Chetak For Sale, Acetone Benzene Reaction, Air Force Accountant Salary, 20 Different Uses Of Word Go, Cuisinart Chef's Classic 7-piece Stainless Steel Cookware,